بیاول میں قومی اردو کونسل براے فروغ اردو کے تعاون
اور سماج سیوا منڈل کے زیر اہتمام سمینار
انٹر نیٹ اور اردو
کی تصاویر

اقبال نیازی نے شمع فروزاں کر کے پروگرام کا افتتاح کیا

الحاج کریم سالار خطبہ صدارت پیش کرتے ہوے۔
ایم مبین اپنا مقالہ انٹرنیٹ اور اردو ابتدا اور صورت حال پیش کرتے ہوے۔

اقبال نیازی انٹرنیٹ اور اسلام پر اظہار خیال کرتے ہوے۔

مظہر سلیم اپنا مقالہ ای میل اور اردو پیش کرتے ہوے۔

مشتاق کریمی اپنا مقالہ پیش کرے ہوے۔

ثاقب ناچن اپنا مقالہ ہاہو کا مایہ جال پیش کرے ہوے

اسٹیج کا ایک منظر

کریم سالارصاحب کو پھولوں کا نذرانہ

اقبال نیازی کو پھولوں کا نذرانہ

ایم مبین کو پھولوں کا نذرانہ

معین الدین عثمانی کو پھولوں کا نذرانہ

مشتاق کریمی کو پھولوں کا نذرانہ

مظہر سلیم کو پھولوں کا نذرانہ

خیال انصاری صاحب کو پھولوں کا نذرانہ
ثاقب ناچن کو پھولوں کا نذرانہ

اایم مبین دو گھنٹوں کا اپنا پروگرام انٹرنیٹ شو پیش کرتے ہوے ساتھ میں کمپیوٹر پر ساتھ دیتے ہوے سچن سونونے۔

انٹرنیٹ شو کا ایک منظر

پروگرام کے دوران ہم تن گوش سامعین

ناظم جلسہ

پروگرام کے شرکا کا
ایک گروپ فوٹو

پروگرام کے شرکا کا
ایک گروپ فوٹو
پیش کش
ادب نامہ
کلاسک پلازہ، تین بتی
بھیونڈی 421302
اضلع تھا نہ مہاراشٹر
موباءل:۔ 09322338918
Adab Nama
303-Classic Palza, Teen Batti
BHIWANDI 421 302
Dist. Thane ( Maharashtra)
Mob;- 09322338918
Email:- mmubin123@gmail.com